فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند نہیں لے سکیں،شنیرا اکرم
فیصل قریشی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا محسوس کیا ،نئے تجربے سے بہت کچھ سیکھا،انسٹا گرام پر پوسٹ
ہفتہ 15 فروری 2020 16:24
(جاری ہے)
انہوں نے مسلسل کام کی وجہ سے تھکاوٹ، نیند کی کمی اور بھوک میں بیترتیبی سمیت دیگر مسائل کا تذکرہ بھی کیا۔
شنیرا کرم نے بتایا کہ انہوں نے فیصل قریشی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا محسوس کیا اور اس نئے تجربے سے بہت کچھ سیکھا۔قیاس کیا جا رہا ہے کہ شنیرا فلم میں مختصر کردار میں نظر آئی گی جب کہ سوئنگ کے سلطان بھی مرکزی کردار ادا نہیں کریں گے۔منی بیک گارنٹی کی کاسٹ میں فیصل قریشی، حنا دلپذیر، افضل خان (جان ریمبو)، میکال ذوالفقار اور جاوید شیخ جیسے نامور اداکار شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.