وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہری پور کی تحصیل خانپور میں ریسکیو 1122 سٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اتوار 16 فروری 2020 01:15
(جاری ہے)
ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 ہری پور میں عوام الناس کو بہترین خدمات کی فراہمی کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے خانپور میں بھی ریسکیو سٹیشن قائم کرنے کی منظوری دی جس پر کل لاگت 3 کروڑ 90 لاکھ سے زائد آئے گی جبکہ ریسکیو 1122 یہاں سے مختلف علاقوں کھاریاں نیلا پوتہ، جبریل کوالہ، بخشیی نجف پور، پنڈ گاکھٹرا، جولیاں بھیرا، ترناو، نین سکھ، نیو خان پور سٹی، درہ، حطار اور قریبی علاقوں کے دو لاکھ پچاس ہزار سے زائد عوام الناس کو بروقت ایمرجنسی سروسز فراہم کی جائیں گی۔
اویس بابر ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ہری پور کی زیر نگرانی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان، چیئرمین ڈیڈک و رکن صوبائی اسمبلی ارشد ایوب خان سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.