نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
انکی نماز جنازہ مسجد عائشہ خیابان اتحاد ڈیفنس میں ادا کی گئی، گورنر سندھ سمیت سینئر وزراء نے شرکت کی
اسامہ چوہدری اتوار 16 فروری 2020 17:30
(جاری ہے)
نماز جنازہ مولانا تنویرالحق تھانوی نے پڑھائی جس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل، گورنر پنجاب چوہدری سرور، قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم سوری ،اہم وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور انکو تدفین کے لیے لے جایا جا رہا ہے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کل بروز پیر مورخہ17 فروری وزیراعظم ہاؤس میں ہو گی۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان،وفاقی وزراء،مشیران اورپارٹی عہدیداران دعامیں شریک ہونگے۔اس موقع پرمرحوم نعیم الحق کے خاندان کے افرادبھی موجودہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.