ریاض: چینی شہر ووہان سے آئے سعودی طلبہ کو گھر جانے کی اجازت مِل گئی
2 فروری 2020ء کو مملکت واپس آنے والے تمام طلبہ کا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں گھروں کو لوٹ جانے کی اجازت دی گئی
محمد عرفان پیر 17 فروری 2020 11:37
(جاری ہے)
ان طلبہ کو کڑی طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ان کے دن میں دو مرتبہ بخار ، کھانسی اور نزلہ ،زکام کی علامات کے ٹیسٹ کیے جاتے تھے اور ہر تین روز کے بعد ان کے لعاب دہن کا ٹیسٹ کیا جاتا تھا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ وہ کرونا وائرس سے کسی بھی متاثر نہیں ہوئے ہیں اوراس مرض سے بالکل پاک ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی مملکت میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات لیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے تمام ایئر پورٹس پر آنے والے مسافروں کی سکریننگ کی جا رہی ہے۔ایک ہفتہ قبل چین کے وزٹ کے بعد سعودی عرب پہنچنے والی دو بھارتی خواتین کو کرونا وائرس کے شبے میں الگ کر دیا گیا تھا اور طبی عملے کے سوا انہیں کسی دوسرے شخص سے عارضی طور پر ملنے سے روک دیا گیا تھا۔ چین سے آنے والی دو بھارتی حقیقی بہنوں کو دمام میں شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر روکا گیا جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لیے دوسرے مسافروں سے الگ تھلگ کر دیا گیا تھا۔وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دونوں بہنیں گذشتہ 12 جنوری کو چین گئیں اور تقریبا 21 دن وہاں مقیم رہیں۔ وہ اس عرصے کے دوران چین میں قیام پذیر رہیں جب پورا ملک مہلک کرونا وائرس کی لپیٹ میں تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں بھارتی خواتین چین میں اپنے قیام کے دوران وائرس کے مرکز ووہان شہر نہیں گئیں اور نہ ہی ان میں کرونا کی بیماری کی کوئی علامت پائی گئی ہے تاہم انہیں احتیاطی تدابیر کے طور پر دوسرے مسافروں سے الگ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.