
ڈرامہ ’’مقدر ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران فیصل قریشی کوگولی لگنے کا انکشاف
پیر 17 فروری 2020 16:26

(جاری ہے)
فیصل قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ڈرامہ کی شوٹنگ کے دوران گولی لگی جس کے بعد بھی انہوں نے شوٹنگ جاری رکھی اور شوٹنگ کے دوران ربر کی گولی کا درد سہ کر شوٹنگ مکمل کروائی تھی۔ڈرامہ مقدر کے ہدایت کار علی اکبر ہیں جس کے مرکزی کرداروں میں آغا علی، کرن حق، نمرہ خان، بینا چوہدری، ندا ممتاز، پروین اکبر، طارق جمیل، راشد فاروقی، سجیر الدین، بابر خان، کامران جیلانی، شازیہ نور ، شازیہ قیصر و دیگر شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب دوسری محبت میں دل ٹوٹتا ہے، تو تیسری بار محبت کرنے کی ہمت نہیں رہتی، زارا ترین
-
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں پھر زور پکڑ لیا
-
لاہور سے معروف ٹک ٹاکر ایک مرتبہ پھر اسلحہ کی نمائش کرنے پر گرفتار
-
بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے 46 برس مکمل ہو گئے
-
انسٹاگرام پر بھارتی صارفین کے غیر اخلاقی رویے کا سامنا کرنا پڑا، امر خان
-
بھارت میں کچھ پاکستانی فنکاروں کے اکائونٹس بحال
-
شاہ رخ کی انوپم کھیر کی’’تنوی دی گریٹ‘‘کو بھرپور سپورٹ
-
اب صرف لڑکیوں سے دوستی رکھتی ہوں، رومیسہ خان
-
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
-
سمندرکنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں
-
گھریلوملازمہ نے میرے گھر سے چیزیں چرائیں،اداکارہ ندا یاسر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.