گلوکارعبداللہ قریشی نے نیا گانا ریلیز کردیا

پیر فروری 17:25

گلوکارعبداللہ قریشی نے نیا گانا ریلیز کردیا
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) گلوگار اور گانا لکھنے والے عبداللہ قریشی نے دل کو چھولینے والے میوزک اور ویڈیو پر مبنی گانا ’’بات ادھوری‘‘ ریلیز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

گانے کی کمپوزیشن اور تصنیف ورسٹائل گلوکار نے خود ترتیب دی ہے، سعد ہاشمی کی ہدایات میں بننے والے اس گانے کی ویڈیو موسیٰ جاوید اور وقاص نعیم کی پیش کش ہے۔