اجناس کے ٹرکوں کے اغوا نے تھوک مارکیٹ کے بیوپاریوں کواضطراب سے دوچارکردیا ،ملک ذوالفقار علی
منگل 18 فروری 2020 00:09
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ حال ہی میں انڈس ہائی وے اسٹیل ٹاؤن سے چاول کی 600 بوریوں سے لدا ٹرک اغوا ہوا جس کے بعد سپرہائی وے گڈاپ کے علاقے سے چینی کا ٹرالر اغواء ہوا لیکن خوش قسمتی سے دونوں ٹرک راستے میں خراب ہونے کے باعث ڈاکو انہیں ائیرپورٹ اور ناظم آباد کے علاقوں میں چھوڑ گئے جہاں سے اجناس کے مالکان کو اپنے اپنے مال واپس مل گئے۔
ملک ذوالفقار نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ انڈس اور سپرہائی وے پرگاڑیوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے تاکہ دالوں، چاول، چینی، مصالحہ جات، گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں، درآمد کنند گان و برآمد کنند گان میں پائے جانے والیاضطراب ختم ہوجائیں اورکراچی میں اناج کی ترسیل بلارکاوٹ ممکن ہوسکیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.