اداکارہ نرگس نے بہت ساری فلموں کی کاسٹ سے الگ کرایا ‘ خوشبو
اس کے باوجود خدا کی ذات نے مجھے بے پناہ کامیابیوں سے نواز ا ‘ انٹر ویو میں گفتگو
منگل 18 فروری 2020 10:20
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں خوشبو نے کہا کہ دیگر کئی اداکارائیں بھی ہیں جو کبھی نہیں چاہتی تھیں کہ مجھے کوئی پراجیکٹ ملے اورانہوں نے بھی مجھے فلموں کی کاسٹ سے الگ کرانے کی بھرپور کوششیں کیں ۔
اگر میری راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جاتیں تو آج میری فلموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی۔ خوشبو نے بتایا کہ ان دنوں لیجنڈ ہدایتکار سید نور کی فلم میں کام کر رہی ہے اور اپنے فن کے ذریعے ان لوگوں کو منہ توڑ جواب دوں گی جنہوں نے میرا راستہ روکنے کی کوشش کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ خدا کی ذات نے ان کے حصے میں ناکامی اور میرے حصے میں کامیابی لکھی اور میرا شمار کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.