پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 101.58 پوائنٹس کی مندی، 40200 کی حد گر گئی
منگل 18 فروری 2020 20:55
(جاری ہے)
غیر معمولی مندی کے اثرات اگلے مزید دو گھنٹوں کے دوران دیکھنے کو ملے، مندی کے باعث 200 پوائنٹس گرے اور انڈیکس 40230.6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
ٹریڈنگ کے دوران ایک مرتبہ انڈیکس 40600.80 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا جبکہ ٹریڈنگ میں 40065.86 پوائنٹس کی نچلی ترین سطح پر دیکھا گیا۔مندی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا اختتام 101.58 پوائنٹس کی مندی کے بعد 40175.35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.25 فیصد گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 3 لاکھ 97 ہزار 950 شیئرز کا کاروبار ہوا۔ سرمایہ کاروں کی طرف سے زیادہ تر شیئرز کے فروخت کو ترجیح دی گئی۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر یقینی صورتحال کی سب سے بڑی وجہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی میٹنگ کے 3 روز ہو چکے ہیں، قوی امکان ہے کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا جس کے بعد سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور ٹریڈنگ کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.