سیاسی معاون خصوصی برائے اوقاف کااسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے قریب قائم پناہ گاہ کا دورہ
بے آسرا لوگوں کے لئے گھر جیسا ماحول، آرام دہ بستر اور صاف ستھرا کھانا فراہم کرنے کی حکومت غریب دوستی کا ثبوت ہے‘سید رفاقت علی گیلانی
بدھ 19 فروری 2020 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے پناہ گاہ میں خدمت پر مامور عملے سے مکینوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کی کہ غریب لوگوں کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائی- انہوں نے پناہ گاہ کے قریب صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا- اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات کے ستائے ہوئے ضرورت مند لوگوں کی خدمت میں جو روحانی سکون ملتا ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔
سیدرفاقت علی گیلانی نے بے آسرا لوگوں کے لئے گھر جیسا ماحول، آرام دہ بستر اور صاف ستھرا کھانا فراہم کرنے کی حکومتی کاوش کو غریب دوستی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور احکامات کے مطابق بزدار حکومت محروم طبقے کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.