چار سالہ بچی سے زیادتی کی کوششں کرنے والے ملزم نے عدالت میں اقبال جرم کر لیا
بدھ 19 فروری 2020 22:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تھانہ خانپور کی حدود میں چار سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے ملزم محمد احسان ولد منور دین کو گرفتار کیا جو بعد ازاں میڈیکل کیلئے ہسپتال لے جانے پر فرار ہو گیا تھا جسے مقامی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
انوسٹی گیشن آفیسر سب انسپکٹر محمد امتیاز نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت کے روبرو ملزم نے اپنا بیان زیر دفعہ 164 سی آر پی سی ریکارڈ کروایا جس میں ملزم نے اقبال جرم کر لیا جس کے بعد ملزم کو عدالت نے جیل روانہ کر دیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ خانپور میں 376/511/364 اے پی پی سی/سی پی اے کے تحت مقدمہ درج ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.