محکمہ اوقاف پنجاب میں جدید طرز پر مشتمل اصلاحتی و تر قیاتی عمل کا آغاز
ویب ایپ سے ہرقسم کی سفارش ،اقربا پروری اور کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو جائے گا: سید سعید الحسن شاہ سیاحوں کو تاریخی ،مذہبی مقامات تک فوری رسائی کے لئے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا
جمعرات 20 فروری 2020 22:55
(جاری ہے)
اس ویب کے لانچ ہونے سے اب کسی قسم کی سفارش ،اقربا پروری اور کرپشن نہ ہونے پائے گی۔
اب کسی بھی قسم کی رخصت،ٹرانسفر اوردیگر معاملات بارے محکمہ کے افسران وا اہلکاران کی منظوری و نا منظوری کی اطلاع فوری طور پر درخواست کنندہ کوکر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جلد اس قسم کی ویب ایپ کا دائرہ کار صوبہ کے تمام سرکاری محکموںکو لانچ کرنے کا پابند کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محکمہ اوقاف کے اصلاحتی عمل میں صوبہ بھر میں تاریخی ورثہ کو محفوظ کرنے کے سلسلہ میں اہم اقدامات پر عمل پیرا ہیں ۔اس سلسلہ میں ان مذہبی تاریخی ورثوںکی حفاظت، تزئین و آرائش اور گرد جو ار کوخوبصورت بنا نے اور ان تک رسائی کے لئے تیز تر اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔ سیاحوں کو تاریخی ،مذہبی مقامات تک فوری رسائی کے لئے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا تا کہ سیاحت کو وسیع فروغ حاصل ہو۔ اس سلسلہ میں مختلف مقامات پر سیاحوں کے لئے ٹرمینل بھی بنائے جائیں گے۔جبکہ سیاحوں کے قیام کیلئے جدید ریزورٹس بھی بنائے جائیں گے تاکہ وہ ان میں قیام کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ بادشاہی مسجد ہمارا قومی و قیمتی ورثہ ہے اس کی حفاظت اور تزئین و آرائش کے لئے خصوصی اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔بادشاہی مسجد کے سامنے حضوری باغ اور اطرف کو مذید پر کشش اور خوبصورت بناے کے لئے پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویزن کے مطابق ہم اپنے صوبہ میں واقع تمام قومی ورثہ کو مذید خوبصورت بنا کر سیاحت کے فروغ کا دروازہ کھول دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.