وزیراعلیٰ پنجاب کی بارتھی آمد،شہید لانس نائیک عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت
شہیدکی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت،درجات کی بلندی کیلئے دعا کی
جمعرات 20 فروری 2020 22:59
(جاری ہے)
پوری قوم شہید عبداللہ اوردیگر شہدا کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ شہداکی قربانیوں کے باعث ہم پرامن فضاء میں سانس لے رہے ہیں ۔
قوم کو بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں پر ناز ہے ۔ عبداللہ شہیدجیسے وطن کے بہادر بیٹوںکی عظیم قربانیوں سے ملک میں امن قائم ہوا ہے ۔شہداء کے اہل خانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ قوم لانس نائیک عبداللہ اوردیگر شہداء کی عظیم اورلازوال قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرپائے گی۔واضح رہے کہ لانس نائیک عبداللہ تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.