اننگ کا دھواں دار آغاز کسی کام نہیں آیا، لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہوگئی
کرس لِن اور فخر زمان کے بہترین آغاز کے بعد دیگر تمام بلے بازوں نے مایوس کن کھیل پیش کیا، مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے
محمد علی جمعہ 21 فروری 2020 21:44
(جاری ہے)
اس سے قبل بیٹنگ کیلئے سازگار وکٹ پر ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جو لاہور قلندرز کی اننگ کے اختتام پر درست ثابت ہوا۔
واضح رہے کہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز، دونوں ٹیمیں اب تک پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن میں پلے آف مرحلے تک پہنچنے میں ناکام رہی ہیں، اسی باعث اس مرتبہ دونوں ٹیموں پر بہتر کارکردگی دکھانے کا زیادہ دباو ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.