مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پیرکو کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمن

ہفتہ 22 فروری 2020 16:06

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پیرکو کراچی میں ہوگا ، مفتی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رجب المرجب1441؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل(پیر)24فروری کوبعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان 0321-2022000، 0321-2484604، 99261404، 99261403نمبروں پر رابطہ قائم کریں

متعلقہ عنوان :