سید نیر حسین بخاری کا سردار سلیم حیدر کے والد کے انتقال پر گہرے افسوس کااظہار

ہفتہ 22 فروری 2020 17:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے سردار سلیم حیدر کے والد کے انتقال پر گہرے افسوس کااظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویزن کے صدر سردار سلیم سے اظہار تعزیت کیا ۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی پارٹی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔نیر بخاری نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبرکی دعا کی ۔