وزیرتعلیم خیبرپختونخوا سے نئے ضم شدہ اضلاع کے ممبران صوبائی اسمبلی کی ملاقات
نئے ضم شدہ اضلاع میں جون تک 4500 مزید اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل مکمل کرلیا جائیگا،اکبر ایوب خان
منگل 25 فروری 2020 18:20
(جاری ہے)
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقی کا سفر تیزی کے ساتھ رواں دواں ہیں جس کے لیے صوبائی حکومت مختلف حکمت عملی اپنا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہت جلد ان اضلاع کے سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے لیے ماہانہ ہزار روپے کے وظیفے کا پروگرام بھی شروع کیا جائے گا جس سے بچوں سے مزدوری کروانے کے رواج کا سد باب ہو گا اور زیادہ سے زیادہ بچے سکولوں کا رخ کریں گے۔ اکبر ایوب خان نے کہا کہ ان اضلاع میں سکولوں کی تعمیر کے لئے محکمہ تعلیم نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ساتھ ایک حکمت عملی اپنائی ہے اور بہت جلد سکولوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا جس سے نئے ضم شدہ اضلاع میں سکولوں کی خستہ حالی ختم ہوگی اور بچوں کا معیاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔ ممبران صوبائی اسمبلی نے ان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی پر وزیر تعلیم کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ محکمہ تعلیم اکبر ایوب خان کی قیادت میں دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.