ایف جی ای آئی نے سافٹ ویئر کی تیاری کے لئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی خدمات حاصل کرلیں
منگل 25 فروری 2020 20:52
(جاری ہے)
پی آئی ٹی بی نے ایف جی ای آئی (سی / جی) ڈائریکٹوریٹ کے ماتحت 355 اداروں کے لئے ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم اورسکولزانفارمیشن سسٹم کی تیاری کے لئے ہرممکن تعاون کا اعادہکیا۔
ایف جی ای آئی کے ملک بھرمیں تعلیمی اداروںمیں ایک لاکھ پچاسی ہزار طلباء وطالبات تعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ تیرہ ہزارملازمین خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد ایف جی ای آئی سسٹم کو کمپیوٹرپرمنتقل کرناہے تاکہ خود کارنظام کے ذریعہ اس کی کارکردگی کو بہتر بنایا جاسکے۔ ہیومن ریسورس پروسیس کو خود کار بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنا ہوگا۔ اس سے نہ صرف ملازمین کے ذاتی فائلوں کے ریکارڈ، منتقلی اور پوسٹنگ ریکارڈ، انکوائری کی تفصیلات، تربیت کی تفصیلات، تشخص، ترقیوں کی تفصیلات، اے سی آر، انتظامیہ تنخواہوں، ریٹائرمنٹ اور پنشن سسٹم وغیرہ کا جدید ترین اور درست الیکٹرانک ذخیرہ برقراررکھاجائیگا بلکہ اس سے ایف جی ای آئی کو کاغذکا کم سے کم استعمال کرنے اور زیادہ مسائل اوروسائل پر توجہ مرکوز کرکے انسانی صلاحیتوں کے طویل مدتی بہترین استعمال کی نشاندہی کرنے میں بھی مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.