
امریکہ، ای سگریٹ اور تمباکو نوشی کے باعث پھیپڑوں کے مرض سے 68 اموات
بدھ 26 فروری 2020 10:00
(جاری ہے)
سی ڈی سی نے ایک بیان میں بتایا کہ ملک کے 29 صوبوں اور واشنگٹن میں گزشتہ سال ستمبر سے 18 فروری تک واپنگ،ای وی اے ایل آئی سے 68 افراد کی کی موت ہونے کی تصدیق کی ہے۔امریکی رپورٹ کے مطابق 18 فروری تک ای سگریٹ، واپنگ اور پھیپھڑوں سے منسلک متعدی امراض (ای وی اے ایل آئی ) کے 2807 کیسز درج کئے گئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات لاکھ 55 ہزارعازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
ٹرمپ کے دورمیں سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون مضبوط ہوا ہے، پینٹاگون
-
بھارتی وزیرخارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردارتسلیم کرلیا
-
یرغمالیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی پرتیار ہوں، اسرائیلی وزیراعظم
-
ریاض میں CFO لیڈرشپ سمٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
-
پاکستان کا Gi ٹیکس یورپ 2025 میں اپنے سفر کا پرجوش آغاز
-
مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے ہی نوکری سے نکال دیا
-
نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، واشنگٹن میں اسرائیلی اہلکاروں کی ہلاکت پر گفتگو
-
ٹرمپ کی راما فوسا سے ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ میں ناراضی
-
غزہ کے 94 فیصد ہسپتال تباہ ہوچکے ہیں ، عالمی ادارہ صحت
-
برطانیہ میں 2024 کے دوران امیگریشن میں کمی، آدھی ہو کر 4 لاکھ 31 ہزار پر آ گئی
-
امریکا نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.