
مصر میں قتل کی انتہائی انوکھی واردات سامنے آ گئی
خاوند نے بیوی کو قتل کیا، بیٹا اس دوران ویڈیو بناتا رہا
محمد عرفان
بدھ 26 فروری 2020
11:43

(جاری ہے)
نکسیرپھوٹنے کے نشانات بھی واضح تھے۔ گھر کے دروازے اور کھڑکیاں صحیح سلامت تھیں۔
منظر نامہ ظاہر کرتا تھا کہ خاتون پر کسی باہر سے آنے والے شخص نے تشدد نہیں کیا۔ جو کچھ ہوا ہے وہ گھر کے اندر ہی ہوا ہے۔یہ پُراسرار موت ایک معمہ بن چکی تھی۔ اعلیٰ پولیس تفتیشی افسران ا پنے تمام تر تجربے کے باوجود اس گُتھی کو سلجھانے میں ناکام ہو چکے تھے۔ مقتولہ خاتون کا خاوند بھی صدمے سے نڈھال ہوا پڑا تھا۔تاہم اس قتل سے متعلق راز اس وقت فاش ہوا جب مقتولہ کے بیٹے نے پولیس ٹیم کے رُوبرو انکشاف کر ڈالا کہ اس کی والدہ کو کسی اور نے نہیں، بلکہ خود اس کے والد نے قتل کیا ہے۔ پولیس والوں کو اس کی بات پر تھوڑا یقین آیا تھا، مگر 9 سالہ بچے نے انہیں یہ بتا کر حیران کر دیا کہ جب اُس کی والدہ کو والد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا، تو اس نے چھُپ کر اس لرزہ خیز واردات کی ویڈیو بنا لی تھی۔ جو اس کے موبائل میں موجود ہے۔ بیٹے نے اپنے پاس موجود موبائل میں محفوظ رکھی یہ ویڈیو کلپ پولیس کو دکھا دی۔اس طرح پولیس کے ہاتھ ایک ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا اور اپنی بیوی کو قتل کر کے انتہا ئی صدمے کا ڈراما رچانے والے سفاک خاوند کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس نے اپنے اس سنگین جُرم کا اعتراف کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی پوپ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد
-
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی
-
امریکہ نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہا ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ، پیرول پر رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
-
آئی ایم ایف میٹنگ: پاکستان کو امداد کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
-
پاک بھارت کشیدگی، محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت پاک کشیدگی: فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی پاکستان کی تردید
-
پاک فوج نے بھارت کے مزید 6 ڈرون مار گرائے
-
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
ایسی سوچ بھی دماغ میں نہیں آنی چاہیے کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور جوابی ردعمل نہیں ہوگا، پاکستانی سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.