صدر مملکت عارف علوی اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ،صوبے کی امن وامان سمیت مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال
جمعرات 27 فروری 2020 21:15
(جاری ہے)
صدرپاکستان کوبتایاگیاکہ 10 بلین ٹری سونامی پورے پاکستان کامنصوبنہ ہے جبکہ خیبرپختونخوا کیلئے ایک بلین کاٹارگٹ رکھاگیاہے جوکہ 4سال کے عرصہ پرمحیط ہے۔
صدرمملکت نے اس موقع پر صوب میں بلین ٹری سونامی سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ منصوبے کے تحت زیادہ سے زیادہ نئے پودے لگائے جائیں اور ان کی دیکھ بھال کیلئے موثراقدامات اٹھائے جائیں۔علاوہ ازیں صدرمملکت کو صوبہ میں پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے سے متعلق حکومتی اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.