سعودی عرب میں دنیا کی پہلی مہنگی ترین گھڑ دوڑ کا پہلا ایڈیشن (آج) ہوگا، کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل، ریس کیلئے 2 کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص
جمعہ 28 فروری 2020 09:35
(جاری ہے)
جاکی کلب آف سعودی عرب کے ڈائریکٹر سٹریٹیجی اینڈ انٹرنیشنل ریسنگ ٹام ریان کا کہنا ہے کہ ہم اندرونِ ملک ہونے والی ریسنگ کو بین الاقوامی منصوبوں کے برابر لانا چاہتے ہیں اور رواں ہفتے ہونے والی یہ ریس انہی کوششوں میں سے ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ سے سعودی عرب میں کھیلوں کو فروغ ملے گا اور گھڑ دوڑ کے عالمی مقابلوں میں سعودی عرب کو اپنی شناخت بنانے کا موقع ملے گا۔ واضح رہے کہ 2018ء میں ہونے والا پگیسس ورلڈ کپ گھڑ سواری کے اعتبار سے دنیا کا سب سے مہنگا ایونٹ تھا جس کی کل انعامی رقم 16 ملین ڈالر تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.