وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

جمعہ 28 فروری 2020 19:46

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت ..
دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی سہولیات کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کے مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے ہدایات دے دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :