پاکستان سر ما یہ کاری کے لیے پر امن ملک ہے،خرم اعجاز
ہفتہ 29 فروری 2020 18:00
(جاری ہے)
غیر ملکی سر وسز آفیسر ز سے خطا ب کر تے ہو ئے خر م اعجاز نے کہاکہ ہما رے خطے کی تجا رت اس وقت کھر بو ں ڈالر ہے ، اگر گوادر اور سی پیک روٹ کے ذریعے یہ تجا رت کی جا ئے گی تو اربو ں ڈالر کی لا جسٹک لا گت اور وقت کی بچت ہو گی اسی لیے سی پیک کو نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے لیے گیم چینجر کہا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اللہ نے پاکستان کو بے شما ر مالی و قدر تی و سائل سے نوازا ہے ، پاکستان کا کثیر الثقا فتی معا شرہ اور تمام تر قی پذیر ممالک کے ساتھ گہر ے تعلقا ت ہیں جو تمام ممالک کو مواقع فرا ہم کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان میں سر ما یہ کا ری کر یں ۔ پاکستان کے پاس تر بیت یا فتہ اور تجر بہ کا ر انجینئرو ں ، بینکرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی کثیر تعداد مو جو د ہے جن کے پاس و سیع بین الاقوامی تجر بہ ہے ۔ خرم اعجاز نے وفد کو بر آمدات ، تجا رتی سر گر میو ں سے متعلق بھی آگا ہ کیا ۔ سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر اقبال تھہیم نے وفد کو ایف پی سی سی آئی کی سر گر میو ں اور تجا رت و صنعتکا ری میں فرو غ سے بھی آگا ہ کیا ۔ وفد کو سر ما یہ کاری اور روزگار کے مواقعو ں سے بھی آگا ہ کیا جو کہ چین اور پاکستان اقتصادی راہداری کے ساتھ ابھر رہے ہیں ۔ میٹنگ کے احتتام پر فارن سروسز اکیڈمی کے ڈائر یکٹر نے شکر یہ ادا کیا اور ایف پی سی سی آئی نے اپنی یادگاری شیلڈ پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.