
چین کے دورے سے واپس آئے منگولیا کے صدر کو اپنے ہی ملک میں تنہا کردیا گیا
صدرخلتماگین بٹولگا کو وفد سمیت ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا، وہ وفد کے ہمراہ چین کے دورے سے لوٹے تھے
اسامہ چوہدری
اتوار 1 مارچ 2020
16:13

(جاری ہے)
دوسری جانب چین میں کورونا وائرس نے مزید 47 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد چین میں اس وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 835 ہو گئی ہے جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مزید 427 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 79 ہزار 251 ہو گئی ہے۔ جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 594 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد، مجموعی تعداد 2 ہزار 931 ہو گئی ہے۔اٹلی میں کورونا وائرس سے 17 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور وائرس سے متاثرہ 650 کیسز سامنے آ چکے ہیں، جس کے بعد امریکا نے شہریوں کو اٹلی کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزراء اور مندوبین کو آئندہ ماہ نیو یارک میں اجلاس ملتوی کرنے کی تجویز دی ہے۔ نیویارک میں یو این کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کا اجلاس 9 مارچ سے 20 مارچ تک ہونا شیڈولڈ ہے جس میں تقریباً 7 ہزار سے زائد افراد شریک ہوتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ فوری ایکشن ہی بیماری کو پھیلنے سے روک سکتا ہے، کورونا وائرس کے کیسز چین کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی سامنے آرہے ہیں۔ادھر جاپانی وزیرِ اعظم نے پبلک اسکولوں کی عارضی بندش کا اعلان کیا ہے، انہوں نے اس حوالے سے کہا کہ جاپان بھر میں اسکول 2 مارچ سے اسپرنگ بریک تک بند رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
-
کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
-
سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی
-
سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
-
بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
روس پر پابندیاں عائد کرنے کے اختیار کا بل کانگریس سے منظور کروا لیں گے، امریکی صدر
-
مہاتیرمحمد نے زندگی کے 100 برس مکمل ہونے کاتاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر سیکریٹ سروس کے 6 اہلکار معطل
-
محمود خلیل کا امریکی سرکاری اداروں پر2 کروڑڈالرہرجانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.