بی ٹی ایس کے نئے گانے’’آن‘‘ کی وڈیو جاری

پیر 2 مارچ 2020 10:35

سیئول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء)جنوبی کوریا کے بینڈ بی ٹی ایس کے نئے گانے’’آن‘‘ کی وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بی ٹی ایس نے حال ہی میں گانا’’آن ‘‘ ریلیزکیا اور اب اس کی وڈیو بھی جاری کر دی ہے جس میں بینڈ کے ممبران سفید کپڑوں میں جبکہ دیگر کالے کپڑوں میں دکھائی دے رہے ہیں۔