نیوزی لینڈ اور بھارت باہمی ٹیسٹ سیریز، کیوی کھلاڑیوں نے بیٹنگ و بائولنگ کے شعبے میں میدان مار لیا
منگل 3 مارچ 2020 12:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز نیوزی لینڈ کے نام رہی جس میں بیٹنگ اور بائولنگ کے شعبے میں میزبان ٹیم کے کھلاڑی چھائے رہے۔
بلے بازوں میں ٹام لیتھم نے دو میچز کی 4 اننگز میں2 نصف سنچریوں کی مدد سے 40.66 کی اوسط سے 122 رنز بنائے اور سرفہرست رہے، نیوزی لینڈ کے ہی ٹام بلینڈل 117 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر رہے، بھارت کے میانک اگروال 102 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ دوسری جانب بائولنگ کے شعبے میں بھی کیوی بائولر چھائے رہے، ٹم سائوتھی 14 وکٹیں لیکر بازی لے گئے، نیوزی لینڈ کے ہی ٹرینٹ بولٹ 11 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ نیوزی لینڈ کے ہی جیمیسن 9 وکٹیں لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.