پولیس ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بہترین کارکردگی سی سی تھری سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 4 مارچ 2020 18:39

پولیس ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بہترین کارکردگی سی سی تھری سرٹیفیکیٹ ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) پولیس ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بہترین کارکردگی سی سی تھری سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے انسپکٹر ملک آصف نواز ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بین الصوبائی ڈکیت گینگ گرفتار کرنے پر سی سی تھری سرٹیفکیٹ اور پانچ ہزار روپے نقد کیش انعام دیا۔

متعلقہ عنوان :