
خلیل الرحمان قمر اپنے رویے پر ماروی سرمد سے معافی مانگنے کے لیے تیار ہو گئے
ماروی اپنے شٹ اپ پر معافی مانگیں تو میں بھی مانگ لوں گا: معروف مصنف کی وضاحت
اسامہ چوہدری
جمعرات 5 مارچ 2020
00:00

ماروی سرمد اپنے شٹ اپ پر معافی مانگیں میں بھی مانگ لوں گا، خلیل الرحمان قمر کی وضاحت!!
— 24 News HD (@24NewsHD) March 4, 2020
Click Here For Latest Newshttps://t.co/23GNkgXPWj pic.twitter.com/AhtiiwXOzD
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ اگر کوئی کہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ تو اسکا مطلب ہے کہ ایک خاص عمر میں آپکا جسم آپکے حوالے کردیا جائے، وہ عمر چاہے بارہ سال کی عمر ہے یا اٹھارہ سال کی۔ انکا کہنا تھا کہ میں شریعت کی زیادہ بات نہیں کرتا لیکن چودہ سوسال قبل اسکا اختیار ماں باپ کو دیا گیا اور ان سے کہا گیا کہ عورت سے انکی مرضی پوچھی جائے، اگرآپ اس مرضی کی بات کرتے ہیں تو میں آپکے ساتھ ہوں۔
اس شو میں معروف عالم دین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹرعامر لیاقت بھی موجود تھے۔ انکا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، انکا علاج کروایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ڈرامہ نویس کو معاشرے میں تنہا رکھا جائے، اللہ تعالیٰ نے ہرچیز خوبصورت بنائی ہے اور کسی کو بدصورت کہنے کا آپکو حق نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر کے الفاظوں نے تمام مردوں کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں، میں انکو لکھاری نہیں مانتا، ان کے اندر تکبر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، انھوں نے علامہ اقبال سے متعلق کہا تھا کہ انھیں اپنے شعروں کے لیے اصلاح کی ضرورت پڑتی ہو گی لیکن مجھے نہیں پڑتی۔ عامر لیاقت نے کہا کہ جو شخص مرزا غالب اور ڈاکٹر علامہ اقبال کو نہ مانتا ہوں، اپنی ذات میں مگن ہو اس علاج کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا روسی سپیکر مس والینٹینا میٹویینکو سے ٹیلیفونک رابطہ ، بین الاقوامی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
-
(ن) لیگ قومی جماعت ، صوبائیت یا ڈیم کارڈ کی سیاست کبھی نہیں کی‘ عظمیٰ بخاری
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ ، ارومچی کے میئر اور سنکیانگ کے نائب گورنر نے استقبال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی اے کو ہٹانے کا فیصلہ معطل، عہدے پربحال
-
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
-
سپریم کورٹ، پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو چیف جسٹس کے چیمبر میں جانے سے روک دیا
-
انصاف کے دروازے بند ، میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
ریاض، پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی گانا جاری،ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
-
دعا ہے کہ پاکستان اورسعودیہ کی دوستی مزید مضبوط ہو اور نئی بلندیوں کو چھوئے، وزیراعظم
-
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، ستلج میں بڑا ریلا لودھراں‘بہاولپورکے دیہات خطرے میں
-
ریلوے ڈویژن پشاور کا تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن، اربوں روپے مالیت کی قیمتی ریلوے زمین واگزار کرالی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.