
نااہل اور کام چور عناصرکیلئے محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں سردار یار محمد رند
منگل 10 مارچ 2020 22:14

(جاری ہے)
ماضی میں من پسند افراد کو محکمہ تعلیم میں جگہ دی گئی جس کا نتیجہ آج بھی محکمہ بھگت رہا ہے۔
دہائیوں پر محیط محرومیوں کے ازالے میں وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ کا راگ الاپنے والے ماضی میں طویل عرصے تک اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اصلاحات اور قانون سازی محکمے کیلئے ناگزیر ہیں جن کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اساتذہ اور دیگر عملے کی جانب سے فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اپنے جائے تعیناتیوں پر اپنی حاضری کو یقینی بناتے ہوئے محکمے کی کارکردگی بہتر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ سردار رند نے مزید کہا کہ ثانوی اور ہائیر ایجوکیشن دونوں کی افادیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے عوام دوست تعلیمی اصلاحات لائے جارہے ہیں۔ جس کے دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔ محکمے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے تمام آپشن استعمال کریں گے۔ شعبہ تعلیم کو سیاست کی نظر کرنے کی بجائے اسے عوامی فلاحی شعبہ بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
شرح سود کو 11فیصد پر برقرار رکھنا مانیٹری پالیسی کا غلط فیصلہ ہے‘ گوہر اعجاز
-
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
کراچی‘ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘ مریم نواز
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.