امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
منگل 24 مارچ 2020 01:30
(جاری ہے)
امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد ایم خان نے سفارتخانہ کے صحن میں پاکستانی پرچم لہرایا اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے پیغامات پڑھ کر سنائے جن میں انہوں نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی اور بانی پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستانی قوم کو کورنا وائرس سے لڑنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی۔ سفیر نے اپنے ریمارکس میں پوری دنیا کے پاکستانیوں خاص طور پر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی کسٹم حکام نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی
-
سعودی حکام نے خواتین سے بھیک منگوانے کے الزام میں تین بنگلادیشی افراد کو گرفتار کرلیا
-
امریکی مڈ ٹرم انتخابات، ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کااعلان
-
عمان نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے خصوصی ورک پرمٹ سروس کو آن لائن کر دیا
-
بھارت میں 13 کروڑ ووٹرز کے نام خارج ہونے کا معاملہ بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آ گیا
-
پینٹاگون کا ایران کی اہم عسکری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ
-
ایرانی نیٹ ورک نے جنگی مضامین کیلئے جعلی صحافیوں اور چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، اوپن اے آئی کا الزام
-
سابق امریکی فوجی افسرندال حسن کو فائرنگ سکواڈ کے ذریعے دی جانے والی سزائے موت براہِ راست نشر کی جائے گی ،پینٹاگون
-
امریکی حکومت نے بھارتی کمپنیوں کے غیرملکی ملازمین کیلئے گرین کارڈ کی اسپانسرشپ معطل کردی
-
سعودیہ میں مقیم دو پاکستانی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
-
کویت میں ابدالی روڈ پر بس حادثے میں 22 مزدور زخمی
-
جدہ میں تین پاکستانی شہری 42 کلوگرام منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.