برائلر گوشت کی قیمت میں 17روپے کمی، فارمی انڈے 5روپے فی درجن مہنگے

جمعرات 26 مارچ 2020 19:22

برائلر گوشت کی قیمت میں 17روپے کمی، فارمی انڈے 5روپے فی درجن مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 17روپے کمی سے 154روپے، زندہ برائلر مرغی 12روپے کمی سی106روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت5روپے اضافے سی5روپے اضافے سی123روپے فی درجن ہوگئی۔