ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
جمعرات 7 مئی 2026 22:29
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7,800 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 96 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے،24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 6,687 روپے اضافے کے بعد 419,206 روپے سے بڑھ کر 425,893 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 384,286 روپے سے بڑھ کر 390,416 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 373 روپے اضافے کے بعد 8,445 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 320 روپے اضافے کے بعد 7,240 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,666 ڈالر سے بڑھ کر 4,744 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا اپریل 2026 میں ریکارڈ 4,082 نئی کمپنیوں کا اندراج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.