جہانیاں: کورونا وائرس سے بچائو کیلئے جہانیاں شہر کے علاقے بھی اذانوں سے گونج اٹھے
جمعرات 26 مارچ 2020 21:46
(جاری ہے)
اس دوران مساجد سے بھی اذان ردالبلاء دی گئیں اور لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر بھی اللہ اکبر کی صدائیں بلند کیں توبہ و استغفار کا ورد کیاگیا اور کورونا سے نجات کیلئے درود تنجینا کا ورد بھی کیاگیا۔
علماء کرام کا کہنا ہے کہ اذان ردالبلاء کسی بھی مشکل صورتحال اور آزمائش کی گھڑی سے نجات کے لیے دی جاتی ہے۔اس کا ذکر ہمیں احادیث مبازکہ میں بھی ملتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اذان کے علاوہ قرآن پاک میں موجود آیات شفاء کاورد کرنابھی بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں ہم اس وقت آزمائش کی گھڑی میں ہیں لیکن ہمیں اللہ پاک کے رحم اورکرم سے ناامید نہیں ہوناچاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.