
مائیکل جیکسن نے کورونا جیسی وبائی مرض کی پیش گوئی گیارہ سال قبل کی تھی، آنجہانی کے باڈی گارڈکا دعویٰ
جمعرات 26 مارچ 2020 22:31
(جاری ہے)
گارڈ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مائیکل جیکسن ہمیشہ ہمیں بھی قدرتی آفت کے بارے میں آگاہ کرتے رہتے تھے۔انہوں نے بتایا کہ عالمی شہرت یافتہ مائیکل جیکسن ہمیشہ اپنے چہرے پر ماسک پہنے رکھتے تھے ، جب ان کے ساتھی ماسک اتارنے کا کہتے تو وہ جواب میں کہتے کہ میں دن میں ہزاروں لوگوں سے ملتا ہوں، پتہ نہیں وہ مجھے کیا دے کر جائیں اور میں ابھی بیمار ہونا برداشت نہیں کرسکتا، مجھے صحت مند رہنا ہے تاکہ میں اپنے مداحوں کے لیے زیادہ سے زیادہ کام کر سکوں۔
واضح رہے کہ مائیکل جیکسن 150سال تک زندہ رہنا چاہتے تھے، وہ رات کو آکسیجن ٹینٹ میں سوتے تھے، جراثیم، وائرس اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے دستانے پہن کر لوگوں سے ہاتھ ملاتے تھے اور لوگوں میں جانے سے پہلے منہ پر ماسک چڑھا لیتے تھے۔وہ مخصوص خوراک کھاتے تھے اور انہوں نے مستقل طور پر دنیا کے بہترین 12ڈاکٹرز ملازم رکھے ہوئے تھے۔ یہ ڈاکٹرز روزانہ ان کے جسم کے ایک ایک حصے کا معائنہ کرتے تھے۔ان سب تدبیروں کے باوجود،150سال تک جینے کی خواہش رکھنے والے مائیکل جیکسن 50سال کی عمر میں ہی اس جہانِ فانی سے کٴْوچ کرگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
-
جمی کیمل کو لائیو شو میں چارلی کرک کے قتل سے متعلق بات کرنا مہنگا پڑگیا
-
بیلا حدید کی ہسپتال سے تصاویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلا
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
60 کروڑ کے فراڈ کیس میں نیہا دھوپیا اوربپاشا باسو کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.