کورونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان کا داخلی راستہ کھل گیا
اعداد و شما رکے مطابق ووہان کو دوبارہ اس وقت کھولا گیا ہے جب وہاں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا
ہفتہ 28 مارچ 2020 20:35
(جاری ہے)
وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نیا س وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ابھی تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ27 ہزار سے زیادہ افراد اس سیہلاک ہو چکے ہیں۔
وہان کو ایک ایسے وقت میں کھولا گیا ہے جب دنیا کے باقی ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کر دیا گیا ہے۔ابتدا میں جب وہان میں کورونا وائرس کی خبریں میڈیا پر آرہی تھیں تو دیگر ممالک نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا بلکہ چین کا مذاق اڑایا جاتاتھا، لیکن چین نے دومہینوں میں کورونا وائرس کا شکست دے کر وہان کو دوبارہ کھول دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایسے ممالک بھی منظر عام پر آ چکے ہیں جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی کہیں زیادہ ہو گئی ہے۔لیکن اب چین کے شہر ووہان کے داخلی راستوں کو تقریبا دو ماہ کے لاک ڈاون کے بعد کھولا گیا ہے۔عالمی وبا قرار دیئے جانیو الے کورونا وائرس کے ابتدائی مرکز کورونا وائرس کا داخلی راستہ کھول دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.