آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 140 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

نئی پوسٹنگ پانے والوں میں حال ہی میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران بھی شامل ہیں

پیر 30 مارچ 2020 20:42

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 140 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2020ء) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے 140 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوںکے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابقانسپکٹر جاوید صدیق کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیکر ڈی ایس پی سی آئی اے کوتوالی لاہور،انسپکٹر سہیل اقبال کو کو ترقی دیکرڈی ایس پی انوسٹی گیشن IV- انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر فاروق حسین کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور، انسپکٹر ذوالفقارحسن کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور، انسپکٹر محمد اشرف چڈھر کوترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر ایاز محمود کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر قمر ممتاز کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر راشد منیررامے کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر سید حماد نبی کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور، انسپکٹر عبدالستار کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر محمد اشرف کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر رضا عباس کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر محمد سلیم عارف کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر امجد علی کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر جمیل احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،انسپکٹر محمد نعیم ٹوآنہ کو ترقی دیکرڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور،انسپکٹرسعید الرحمان کو ترقی دیکرڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور،انسپکٹر مظہر فاروق کو ترقی دیکرڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور،انسپکٹر مِسں قراة العین کو ترقی دیکرڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور،انسپکٹر انعام الہی کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر مِسں صولت بتول کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر محمد الیاس کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر خادم حسین کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر محبوب احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر مِسں صائمہ انوار کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر مرزا یوسف رضا کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر فضل عباس کو کو ترقی دیکرڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،انسپکٹر بشیر احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور، انسپکٹر جنید محسن کو ترقی دیکرڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور، انسپکٹر مِسں نیلوفر حیات کو ترقی دیکرڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور، انسپکٹر شمشاد خالد کو ترقی دیکرڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور، انسپکٹر ریاست علی کو ترقی دیکرڈی ایس پولیس ٹریننگ کالج لاہور،انسپکٹر سید منتظر مہدی کو ترقی دیکرڈی ایس پی ٹیلی (ٹی پی )پنجاب لاہور ،انسپکٹر افضال شاہ کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی ،انسپکٹرسید اظہر حسین شاہ کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز راولپنڈی ، انسپکٹر محمد اکرم کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی او صدر جہلم، انسپکٹر امجد شہزاد کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی اوصدر چکوال، انسپکٹر خالد حسین تارڑ کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی اوسٹی چنیوٹ، انسپکٹراشتیاق رسول کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز فیصل آباد ، انسپکٹر ناصر محمو د خان کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی اوفیکٹر ی ایریا فیصل آباد ،انسپکٹرفیاض احسان کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی او کوتوالی فیصل آباد ، انسپکٹرافتخار احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ، انسپکٹر مسعود احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی آئی اے بی ساہیوال ریجن، انسپکٹرنوید سرور کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز پاکپتن شریف، انسپکٹر تصور علی کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال ، انسپکٹر خالد محمود فاروقی کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او باغبانپورہ لاہور، انسپکٹر سید سہیل حسین کاظمی کو ترقی دیکر ڈی ایس پی / ایس ڈی پی اومسلم ٹائون لاہور،انسپکٹرغلام احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی موبائلز صدر لاہور،انسپکٹراحمد سجاد چیمہ کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او شور کوٹ جھنگ ،انسپکٹروحید اسحاق کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوسمن آباد لاہور،انسپکٹر مظفر اکرم کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوگارڈن ٹائون لاہور، انسپکٹر قدیر احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی ایڈمن لاہور، انسپکٹراشفاق احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی سیکیورٹی ٹیرریزم پری وینشن لاہور، انسپکٹرمحمد خالد ملک کو ترقی دیکرڈی ایس پی سیکیورٹی II- سول سیکریٹریٹ لاہور ، انسپکٹر ریحان جمال کو ترقی دیکرڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کواٹر صدرلاہور، انسپکٹرکاشف ڈوگر کو ترقی دیکرڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسٹی لاہور،انسپکٹرخالد رئوف کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی او علی پور مظفر گڑھ ، انسپکٹرفیاض الحق کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی اوجام پور راجن پور، انسپکٹرپرویز اختر کو ترقی دیکرڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم راجن پور، انسپکٹر امتیاز احمدکو ترقی دیکر ڈی ایس پی/ایس ڈی پی اوکروڑ لعل عیسن لیہ،انسپکٹرمحمد حیات کو ڈی ایس پی/ایس ڈی پی اوچوبارا لیہ کی خالی آسامی پر، انسپکٹر کرامت علی کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرزناروال ، انسپکٹرآصف حسین کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ایس ڈی پی اوظفر وال ناروال، انسپکٹر ضیغم ثناء کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ اے ڈی آئی جی گوجرانوالہ ریجن، انسپکٹرذوالفقار علی کو ترقی دیکرڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیالکوٹ،انسپکٹر عامر ملک کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او کامونکی گوجرانوالہ ،انسپکٹر محمد اکرم کو ترقی دیکرڈی ایس پی/ ایس ڈی پی او چناب نگر چنیوٹ، انسپکٹرریاض احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او صفدر آباد شیخوپورہ ، انسپکٹر واصف عباس کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز ننکانہ صاحب، انسپکٹر محمد حیات کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او باڑا گڑھ ننکانہ صاحب،انسپکٹر غلام رسول کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوننکانہ صاحب،انسپکٹرخالد اسلم کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوچونیاں قصور، انسپکٹررئوف احمد کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز سرگودھا ،انسپکٹر عامر عباس شیرازی کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اودریا خان بھکر، انسپکٹر محمد افضال لودھی کو ترقی دیکرڈی ایس پی VII- ایس پی یو پنجاب لاہور، انسپکٹرمحمد ناصر غوری کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوصدر لودھراں ،انسپکٹرگل حسن کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز بہالنگرکی خالی آسامی پر ، انسپکٹرعمران عارف کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اویزمان بہالپور، انسپکٹر محمد اسلم خان کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اولیاقت پور رحیم یار خان ،انسپکٹر محمد اسلم صابر کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوصدر بہاولپور، انسپکٹراعجاز حسین کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی او خیر پور ٹامیوالی بہاولپور،انسپکٹر شاہد پرویز کو ترقی دیکرڈی ایس پی / ایس ڈی پی اوہارون آباد بہاولنگر، انسپکٹرمِس نورین رمضان کو ترقی دیکرڈی ایس پی کنٹرول روم سی پی او پنجاب لاہور، انسپکٹر محمد ایوب کو ترقی دیکرڈی ایس پی XI- ایس پی یو پنجاب لاہور، انسپکٹرمِس عفت النساء کو ترقی دیکرڈی ایس پی پنجا ب کانسٹیبلری فاروق آباد، انسپکٹرمحمد رمضان کو ترقی دیکرڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چنیوٹ ،تقرری کے منتظرڈی ایس پی آصف کمال کوڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور،ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی ملک طارق محبوب کو ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی ، ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی فیصل سلیم کوڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور، ایس ڈی پی او صدر راولپنڈی محمد الیاس کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز گوجرانوالہ، اے ایس پی / ایس ڈی پی او صدر بہاولپور محمد شعیب مسعود کو ایس ڈی پی او صدر راولپنڈی ، اے ایس پی / ایس ڈی پی اومِس ماہم خان کو ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا، ایس ڈی پی او صدر جہلم سلیم اکبر کو ڈی ایس پی سیکیورٹی وی وی آئی پی I- ، راولپنڈی ،ایس ڈی پی او چناب نگر چنیوٹ فلک شیر کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز وہاڑی ، ایس ڈی پی او فیکٹر ی ایریا فیصل آباد ناصر نواز کو ڈی ایس پی IX- ایس پی یو پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ، ڈی ایس پی سیکیورٹی سپیشل برانچ لاہور محمد عثمان حیدر کو ایس ڈی پی او نشاط آباد فیصل آباد ، ایس ڈی پی او نشاط آباد فیصل آباد انعام الحق کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور، ایس ڈی پی او کوتوالی فیصل آباد شاہد حسین کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز خانیوال کی خالی آسامی پر، ایس ڈی پی و گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد محمود کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز پاکپتن جاوید اشرف کو ڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم پاکپتن محمد اکرام کو ایس ڈی پی او صدر پاکپتن ، ایس ڈی پی او صدر پاکپتن فیاض حسین کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب ، ڈی ایس پی پی ایچ پی ساہیوال ناصر ضیاء گھمن کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ساہیوال ، ڈی ایس پی آرگنائزڈ صدر لاہور محمد یعقوب اعوان کو ایس ڈی پی او ٹائون شپ لاہور، ایس ڈی پی او باغبانپورہ لاہور اشرف حیات کو ایس ڈی پی اوپرانی انارکلی لاہور، ایس ڈی پی اوپرانی انارکلی لاہورعظمت حیات کو ڈی ایس پی III- اینٹی رائٹ یونٹ لاہور، ایس ڈی پی او ڈیفنس لاہور ظفر جاوید ملک کو ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹائون لاہور،ایس ڈی پی اوسمن آباد لاہور،مسعود احمد کوڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد، ایس ڈی پی اوگارڈن ٹائون لاہورشہزاد رفیق کو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہور، ایس ڈی پی او گلبرگ لاہواے ایس پی مِس بشریٰ جمیل کو اے ایس پی ہیڈ کواٹرز ڈولفن سکواڈ لاہور کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کواٹرز کینٹ لاہور سید مستحصن علی شاہ کو ایس ڈی پی او اقبال ٹائون لاہور ،ایس ڈی پی او اقبال ٹائون لاہور محمد سلیم کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کواٹرز ماڈل ٹائون لاہور، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کواٹرز ماڈل ٹائون لاہورسلیم مختار بٹ کو ڈی ایس پی غازی کمپنی لاہور، ڈی ایس پی سیکیورٹی ٹیرریزم پری وینشن لاہورزاہد مختار نظامی کو ڈی ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹی لاہور،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کواٹر سول لائنز لاہوروقار احمد دیو کو ڈی ایس پی اینٹی ٹیرریزم انوسٹی گیشنI- سکواڈلاہور، ایس ڈی پی او علی پور مظفر گڑھ ناصر علی ثاقب کو ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان ،تقرری کے منتظرڈی ایس پی آصف راشد کو ایس ڈی پی او بنگلہ اچھہ راجن پور،ایس ڈی پی او بنگلہ اچھہ راجن پور رمیض احمد کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور، ایس ڈی پی اوجام پور راجن پورمحمد طارق کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور، ایس ڈی پی اوکروڑ لعل عیسن لیہ لیاقت علی تارڑ کو ایس ڈی پی او صدر II- کوٹ چھٹہ ڈی جی خان ،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی خالد محمود شاہ کو ڈی ایس پی آر آئی بی ڈی جی خان کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی اوظفر وال ناروال خالد محمود ڈار کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز حافظ آباد،اے ڈی آئی جی گوجرانوالہ ریجن محمد نواز کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ کی خالی آسامی پر، ایس ڈی پی او کامونکی گوجرانوالہ اے ایس پی نوشیر واں علی کو ایس ڈی پی او کبیر والہ خانیوال ، ایس ڈی پی او صفدر آباد شیخوپورہ خالد محمود کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم شیخوپورہ، ایس ڈی پی او صدر قصور عالم شیر جاوید کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجا ب،ایس ڈی پی او باڑا گڑھ ننکانہ صاحب سید ظفر عباس نقوی کو ڈی ایس پی پنجاب اسمبلی لاہور، ایس ڈی پی او لیاقت پور رحیم یار خان جاوید کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز قصور ، ایس ڈی پی اوننکانہ صاحب سید اشفاق حسین کاظمی کو ایس ڈی پی صدر قصور، تقرری کے منتظرعزیز احمد کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز میانوالی ، ایس ڈی پی اودریا خان بھکرمحمد علی شاہد کو ڈی ایس پی انٹرنل اکائونٹبلیٹی برانچ سرگودھا ریجن،ایس ڈی پی اوصدر لودھراں حسن محمود کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن III- ملتان ،تقرری کی منتظر ڈی ایس پی مِس عطیہ ناہید کو ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد، ایس ڈی پی اویزمان بہالپورمحمد زبیرخان بنگش کو ڈی ایس پی X- ایس پی یو پنجاب لاہور، ایس ڈی پی او خیر پور ٹامیوالی بہاولپورغلام محمد کو پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد، ایس ڈی پی او چشتیاں بہاولنگر غضنفر عباس کو ایس ڈی پی او فورٹ عباس بہاولنگر، ایس ڈی پی او فورٹ عباس بہاولنگرہمایوں افتخار کو ایس ڈی پی او چشتیاں بہاولنگر،ایس ڈی پی اوہارون آباد بہاولنگراعجاز حسین کوڈی ایس پی پی ایچ پی پنجاب لاہور، ڈی ایس پی کنٹرول روم سی پی او پنجاب لاہور ارشد لطیف کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہوراور ڈی ایس پی ٹیلی (ٹی پی ) پنجاب لاہور محمد اسلم کو ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آبادتعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔