صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار کی ملاقات

منگل 31 مارچ 2020 15:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔