پھلوں،سبزیوں،دودھ اور زرعی اجناس میں ویلیو ایڈیشن اور پراسیسنگ کو رواج دے کر نہ صرف ملکی برآمدات میں اربوں ڈالر کا اضافہ کیا جا سکتا ہے بلکہ عوام کے معیار زندگی میں بھی بہتری لائی جا سکتی ہے، پروفیسرڈاکٹر محمداشرف
بدھ 1 اپریل 2020 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میں 50فیصد خوراک پراسیسنگ یا ویلیو ایڈیشن کے ذریعے تیار کی جاتی ہے لہٰذا پاکستان میں بھی اس خلاء کو دور کرنے کیلئے کاوشیں بروئے کار لائی جانی چاہئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سالانہ 300ارب روپے کا غیرمعیاری خودرنی پام آئل درآمد کرتا ہے لہٰذا آئل سیڈ کراپس کی کاشت کو رواج دینے کیلئے کسان کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ چھوٹے شہروں میں متعلقہ انڈسٹری کی داغ بیل ڈالنا بھی انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ صدی کے اوائل میں جب یورپ میں شرح اموات بہت زیادہ تھی تو انہوں نے پھلی داراجناس اور آلوکے استعمال میں اضافہ کرکے اس پر قابو پایالہٰذا ہمیں بھی عوام کیلئے متوازن خوراک کا اہتمام کرکے صحت کے جملہ مسائل کوقابومیں لانا ہوگا۔مزید زراعت کی خبریں
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.