کوروناوائرس کی فوری تشخیص کے لئے کٹس پاکستان پہنچ گئیں
کراچی میں انووٹیو ہیلتھ کیئرسسٹم نامی ادارے نے یہ کٹس درآمد کی ہیں جس میں درستگی کا تناسب 95 فیصد ہے
خُرم انیق بدھ 1 اپریل 2020 14:35
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ہیلتھ انفارمیٹکس ضیا اعظم نے بتایا کہ اس سے ٹیسٹ انتہائی آسان ہے۔
جسے گھر کا میں موجود کوئی بھی فرد سرانجام دے سکتا ہے۔ تشخیص کا عمل موبائل ایپ سے جڑا ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حالیہ تناظر میں ادارے نے مفت موبائل ایپ بھی ترتیب دی ہے۔ جو کسی بھی شہری میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں دیگر شہریوں کو خبردار کرسکتی ہے۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں تباہی مچانے کے بعد کورونا وائرس نے اب پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیںجس کے بعد ہرگزرتے دن کے بعد اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک پاکستا ن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 26 افراد اس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا تھا جس کے بعد ملک بھر میںفوج تعینات کر دی گئی ہے تا کہ لوگوں کو ان کے گھروں سے نکلنے سے روکا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.