بی جے پی قیادت مسلمانوں کے خلاف کھلے عام نازیوں جیسا لب و لہجہ اختیار کئے ہوئے ہے، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

جمعہ 3 اپریل 2020 11:39

بی جے پی قیادت مسلمانوں کے خلاف کھلے عام نازیوں جیسا لب و لہجہ اختیار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس نظریئے کی حامل بی جے پی قیادت مسلمانوں کے خلاف نازیوں جیسا لب و لہجہ اختیار کئے ہوئے ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کے نظریئے کی حامل بی جے پی قیادت 21 ویں صدی میں 20 کروڑ مسلمانوں کے خلاف کھلے عام وہی لب و لہجہ اختیار کئے ہوئے ہے جو نازیوں نے یہودیوں کے خلاف اختیار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :