پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات

امریکہ میں کورونا ٹیسٹ بہت مشکل سے ہو رہا ہے‘ ٹوئٹر پر بیان

جمعہ 3 اپریل 2020 23:52

پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے خود کو آئیسولیٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے، امریکہ میں کورونا ٹیسٹ بہت مشکل سے ہو رہا ہے۔