کورونا وائرس کی وبا، اوبر نے پاکستان میں ڈیلیوری سروس متعارف کرادی
ہفتہ 4 اپریل 2020 00:22
(جاری ہے)
کمپنی کی جانب سے ان ڈرائیورز کے تحفظ کے حوالے سے حفاظتی اور صفائی کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔یہ اقدامات مقامی انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہوں گے اور ڈیلیوری سروس کی دستیابی بھی انتظامی اجازت پر منحصر ہوگی۔اوبر پاکستان کے جنرل منیجر نے کہا کہ اس مشکل وقت میں بنیادی ضروریات کی اشیا گھروں تک پہنچانے کے لیے اوبر ڈیلیوری کا آپشن ایپ میں دیا جارہا ہے، ہم اپنی سروسز سے لوگوں کو کچھ سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں اور وائرس کی روک تھام کے لیے حوالے سے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.