ایک سال کے دوران پہلی بار مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے، اسد عمر

ہفتہ 4 اپریل 2020 16:15

ایک سال کے دوران پہلی بار مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے، اسد عمر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران پہلی بار مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حساس قیمت انڈیکس میں 9.27 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ایک سال سے زیادہ کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یہ سنگل ہندسہ میں آیا ہے اور یہ 14 ماہ میں سب سے کم اضافہ ہے۔ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کا حساب لگانے کیلئے حساس قیمت انڈیکس انتہائی درست اقدام ہے۔

متعلقہ عنوان :