سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت 14اپریل تک ملتوی
کورونا وائرس کی وجہ سے دی گئی ضمانتیں سپریم کورٹ میں پینڈنگ ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر لیتے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پیر 6 اپریل 2020 14:36
(جاری ہے)
چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہاکہ آپ نے ٹیکس کی تفصیلات حاصل کی۔
نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ جی تمام تر تفصیلات ویب سائٹس کے زریعے حاصل کی ہیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہاکہ آپ کو ایف بی آر کو خط لکھ کے تفصیلات حاصل کرنی چاہیے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے خط کا جواب موصول نہیں ہوا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ 28 پراپرٹی کا آپ کا الزام ہے 4 ملزم کے نام ہیں باقی پراپرٹی کی تفصیلات کیا ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ گاڑیاں اور تفصیلات ملزم کے گھر سے ملی ہیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے دی گئی ضمانتیں سپریم کورٹ میں پینڈنگ ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر لیتے ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت 14 اپریل تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.