میئر اسلام آبادکا میٹروپولیٹن اکاؤنٹ میں موجودایک ارب70 کروڑ روپے خرچ کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کا فیصلہ
پیر 6 اپریل 2020 23:42
(جاری ہے)
اب کورونا وائرس کے باعث پیداہونے والی صورتحال میں میئر نے مذکورہ فنڈ کو کورونا سے بچاؤ اورشہریوں کی فلاح وبہبود اور صحت کے تحفظ کیلئے خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ضمن میں گزشتہ روزمیئر اسلام آبا د شیخ انصرعزیز کی زیر صدارت میٹروپولیٹن کارپوریشن میں موجود (ن) لیگی چیئر مینوں سے خصوصی میٹنگ کی گئی۔میٹنگ میں ڈپٹی میئرز چوہدری رفعت جاوید،ذیشان علی نقوی،اورچیئرمینوں ایڈووکیٹ قاضی عادل،ایڈ ووکیٹ چودہدری نعیم گجر، قاضی فیصل نعیم، راجہ وحید، ملک سجاد، ملک ساجد، چوہدری اظہر، ملک رضوان، حاجی گلفراز، ملک آفتاب، راجہ وقارسمیت دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر مشاورت سے طے پایا کہ مذکورہ فنڈز کو قانونی طور پر استعمال کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ تحریر کیاجائے گا جس میں موجودہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت سے مذکورہ فنڈز کے استعمال کیلئے اجازت طلب کی جائے گی۔ اگر وفاقی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کی صورت میں عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ قانونی مشاورت کیلئے ڈپٹی میئر ذیشان علی نقوی،ایڈووکیٹ قاضی عادل اور ایڈووکیٹ چوہدری نعیم گجر کی قیادت میں ایک خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے،جس کا پہلا اجلاس آجکو ڈپٹی میئر آفس میں منعقد ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.