ملک ریاض نے لاہور میں کترینہ کا بندوبست کر لیا
چئیرمین بحریہ ٹاؤن کی زبان پھسل گئی، قطرینہ کو کترینہ کہہ بیٹھے
مقدس فاروق اعوان بدھ 8 اپریل 2020 12:42
(جاری ہے)
یہ سن کر پروگرام اینکر نے بمشکل اپنی ہنسی پر قابو پایا۔
قبل ازیں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زبان بھی پھسلی اور انہوں نے بھی قرنطینہ کو کترینہ کہہ دیا تھا۔خیال رہے کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض بھی کورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کورونا کے خلاف جنگ میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کو کورونا سمیت ہر طرح کے جراثیم سے پاک کرنے کا مشن لیے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے بڑا اعلان کردیا۔ بحریہ ٹاون این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے سے مل کر کام کرے گا،بارہ کہو میں جراثیم کش سپرے کا آغاز کیا جائے گا، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کہاکہ بارہ کہو کو 2 روز میں جراثیم سے پاک کردیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.