اگلے ہفتے سے ایئرپورٹس پر پروازیں آئیں گی، اسد عمر
بیرون ملک سے پاکستانیوں کی واپسی کے ساتھ ملک میں جو وبا پھیل رہی ہے ، 21 کروڑ پاکستانیوں کی صحت سے متعلق بھی سوچنا ہے،وفاقی وزیر
جمعرات 9 اپریل 2020 00:12
(جاری ہے)
اسد عمر نے کہا کہ اس کے بعد بیرون ملک سے پروازوں کی آمد کے حوالے سے فیصلہ کرنا تھا، پہلے ہفتے میں فلائٹس صرف اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتریں۔
انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والوں کے ٹیسٹنگ کے حوالے سے پہلی پرواز کے بعد سے مسلسل تبدیلیاں کی گئیں، جس سے بہتری آئی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس حوالے سے نیشنل کورآرڈی نیشن کمیٹی(این سی سی) کی میٹنگ میں بات ہوئی، تمام صوبوں کے ایئرپورٹس کو شامل کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ آگے کے انتظامات مکمل ہیں، اس سارے عمل کا مقصد بیرون ملک سے پاکستانیوں کی آمد کو جاری رکھنا اور یہ یقینی بنانا ہے کہ اس سے وبا مزید نہ پھیلے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.