یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال میں جدید بائیو سیفٹی لیول ٹو پی سی آر لیب قائم
کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ چوبیس گھنٹے میں فراہم کردی جائیگی، ہیلتھ کیئر کمیشن نے منظور دیدی
جمعرات 9 اپریل 2020 19:04
(جاری ہے)
یونیورسٹی آ ف لاہور ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا سینٹر بھی قائم کردیاگیا ہے جس میں 84بیڈ کی سہولت میسر ہے۔ 10بیڈ کا آئی سی یو بشمول وینٹی لیٹرز۔
14آئسولیشن رومز موجود ہیں جبکہ چوبیس گھنٹے فزیشنز، اینستھیسٹک وغیرہ ماہر ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس کیلئے دو ہزار لیول تھری پروٹیکٹرسوٹ کٹ جن میں ماسک، گلوز، ہیڈ شیلڈ، عینک، گان شامل ہیں چین سے درآمد کیے گئے ہیں۔ اسی طرح مریضوں کیلئے کھانے کا بھی خصوصی بندوست کیاگیا ہے اور اب یونیورسٹی ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وارڈ کی سہولت بھی مہیاکردی گئی ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.