کورونا سے متاثرہ مریض کو روزہ رکھنے سے استثنیٰ حاصل ہے
کورونا وائرس اور رمضان کا ساتھ رہے گا،گھروں میں جماعت کے ساتھ نماز یا تراویح کی ادائیگی مناسب بات ہوگی۔وفاقی مذہبی امور کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعہ 10 اپریل 2020 13:39
(جاری ہے)
سماجی دوری کی حکمت عملی اپنا کر گھروں میں تراویح ادا کی جا سکتی ہے ۔گھروں میں جماعت کے ساتھ نماز یا تراویح کی ادائیگی مناسب بات ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ کورونا کو قابو کرنے میں ایک سال لگ سکتا ہے۔ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورت میں مساجد کو بند کرنے پر بھی مشاورت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان والد کی طرح قوم کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ تو منت سماجت کرکے قوم سے تعاون کی اپیل کر رہے ہیں۔قبل ازیں پنجاب حکومت نے صوبے میں شب برأت اور نماز تراویح گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کی تھی۔۔ سیکریٹری اوقاف نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو مراسلہ ارسال کیا، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور خدشات کے پیش نظرشب برأت اور نماز تراویح سےمتعلق مراسلہ جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق مساجد میں پانچ افراد نماز تراویح ادا کریں گے،شب بارات پر بھی گھروں میں رہ کر عبادات کی جائیں، کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے پنجاب حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کی ہوئی ہے،ایوان وزیر اعلیٰ سمیت تمام سرکاری مساجد میں بھی صرف خطیب اور موذن ہی نماز جمعہ ادا کر سکیں گے،مساجد میں پانچ سے زیادہ افراد نماز جمعہ ادا کرنے پر پابندی ہے, نماز جمعہ کی ادائیگی سےمتعلق پنجاب حکومت نے باہمی مشاورت اور علماء کرام،طبی ماہرین کی ہدایات کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا تھا.مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.